گلابی آنکھیں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آنکھیں جو خمار سے گلابی رنگ کی ہو جائیں، مخمور آنکھیں، متوالی آنکھیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آنکھیں جو خمار سے گلابی رنگ کی ہو جائیں، مخمور آنکھیں، متوالی آنکھیں۔